+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 15:27:33
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی رات کو 18000 تک سودے ہوے تھے اس وقت 200/300 نرم ہے 17700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں نیا مصری 2026 کے 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن۔ 
پرانا مصری 15500/600 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بکنگ 1450 ڈالر ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے