+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 18:44:10
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لیہ بھکر سائڈ لائنوں پر ہلکے مال 14200/400 درمیانی کوالٹی مال 15800 جبکہ اچھی کوالٹی مال 18200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ آمدن کا پریشر بڑھ رہا ہے۔