+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 17:48:20
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی گودام کے مال کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ نرم ہوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے جبکہ دوسری جانب ٹرانسپورٹ بند ہے لوڈنگ بھی نہیں ہورہی ہے۔