+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 18:52:58
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر والے مال کراچی مارکیٹ میں 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں تھوڑی تھوڑی بیچ آجاتی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ ان ریٹس میں بیچتے بھی ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 13000/13500 جبکہ پلانٹ والے تیار مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔