+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 18:31:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں جبکہ لائنوں پر آمدن بھی شروع ہے مال مل جاتے ہیں تاہم وقت کے ساتھ ساتھ آمدن مزید بڑھے گی۔