+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 14:56:22
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 172 جبکہ نپر کوالٹی 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کرمسن ویسل والے مال ریسیل میں 158 جبکہ نپر ویسل والے مال ریسیل میں 166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔