+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 17:05:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔