+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 15 2026 12:25:53
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار 25 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور گنگا لائن 420/425 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

لال جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 7400 سے 8300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 1 گاڑی تک تھی جبکہ ملتان منڈی میں 7400/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔