+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2023 14:43:50
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز کے ریٹ شام اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بڑھ گئے ہیں اور 12575 تک سودے ہوے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12660 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز نے یکم اگست سے جرمانہ عائد کرنا شروع کیا ہے جس کی وجہ سے دونوں ملوں کے ریٹ میں فرق ہو گیا ہے۔ اگست کے سودے 13475 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔