Turmeric | ہلدی ثابت
Nov 11 2026
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 08 2026 15:18:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور چیکو فارمر ڈریس پورٹ کے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے سارٹیکس برانڈڈ مال 188/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے کوئی آفر نہیں آرہی ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ کینیڈا 7 ایم ایم 190/195 8 ایم ایم 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ رامبا 9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Aug 08 2026 14:55:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ انڈیا 20/30 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ چائنہ سے 2350/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 2350 ڈالر والے کراچی پورٹ پر 32500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے جبکہ 2400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 33200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں ریٹ تو مناسب ہی ہیں لیکن ڈیمانڈ بھی آگے سست ہے۔ .
Aug 08 2026 14:37:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر کراپ 548 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 166.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نیو کراپ 518 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 156.96 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 08 2026 14:28:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائی میں کافی مال کراچی پورٹ پر آئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 08 2026 14:25:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 90 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2130 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 08 2026 14:24:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نئے مالوں کی 33 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ بارشی مالوں کے 12800 جبکہ خشک مال 14000/15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 08 2026 14:08:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 08 2026 14:07:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نیا برسیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 08 2026 13:51:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ گوار کی کاشت اچھی ہو رہی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 08 2026 13:49:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس لوکل مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ لوکل کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ رشیا کینیڈا دونوں گودام کے مالوں کا۔ بکنگ میں بھی رشیا سے کوئ آفر نہیں ا رہی ہے۔ بلکہ رشیا جو پورٹ پر مال تھے وہ بھی ہولڈ پر چلے گئے ہیں جس وجہ سے ٹریڈرز کینیڈا کے مالوں کو ری سیل میں خریدنا شروع کر دیا ہے۔ کینیڈا ویسل جو 325 ڈالر میں بک ہوا تھا اس کے ری سیل میں 336 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں۔ جبکہ رشیا کے مالوں میں ٹریڈرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ 336 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 103 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا کے مالوں میں بکنگ میں کام کرنا چاہیے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کالے چنے اور ییلو پیس کی قیمتوں میں 330 ڈالر کا فرقہ ہے۔ اگر اگے انڈیا نے کہیں ڈیوٹی ہٹا دی تو ییلو پیس یک دم بھی شوٹ کر سکتی ہے۔ .
Aug 08 2026 13:29:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13170 اتحاد 13180 ڈھرکی 13150 گھوٹکی 13140 اے کے ٹی 13175 الائنس 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13190 حمزہ 13185 فاطمہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13090 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جب تک ایکسپورٹ کی کوئی نیوز نہیں آتی تب تک لوکل مارکیٹ سست ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 503 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2026 13:28:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13170 اتحاد 13180 ڈھرکی 13150 گھوٹکی 13140 اے کے ٹی 13175 الائنس 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13190 حمزہ 13185 فاطمہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13090 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جب تک ایکسپورٹ کی کوئی نیوز نہیں آتی تب تک لوکل مارکیٹ سست ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 503 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2026 13:27:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 08 2026 13:07:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھرپور شروع ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Aug 08 2026 12:42:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 395/405 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے 5/10 گٹو کر کے مال بکتا ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ لال جوار کی کاشت اچھی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2026 12:41:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Aug 08 2026 12:14:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4770 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لوڈ میں 11450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2026 12:11:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ والے 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تاہم آگے 10 اگست اور 20 اگست کے کافی کام ہوئے ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ لوکل مارکیٹ میں مزید پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ آگے گاہکی اب ڈھیلی ہے۔ تھل مارکیٹ 7850/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ہفتہ ہے آسٹریا سے بکنگ ریٹ نہیں آیا ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تھوڑی کریپشن نظر آ رہی ہے۔ کہ جمعہ والے دن 20 ڈالر تک بکنگ کمزور ہوئ تھی۔ جس کی وجہ سے لوکل میں بھی 4 روپے نکلے ہیں۔ .
Aug 08 2026 12:05:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2026 12:04:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ریٹ تو زیادہ بتاتے ہیں لیکن گاہک نہیں بنتا ہے۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 08 2026 00:09:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 0.50 روپیہ مزید نرم ہوا ہے اور 191 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں پیر پیمنٹ پر مارکیٹ تھوڑی سست نظر آ رہی ہے .
Aug 07 2026 21:14:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 191.50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ 20 اگست 292.50 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 196 کی بیچ آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے ہو سکتا ہے مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو مزید ڈاؤن ہو جائے کیونکہ بہت تھوڑے وقت میں 35 روپیہ کلو کی تیزی آئی ہے اس لئے مارکیٹ تھوڑی نرم ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج انڈیا میں بھی مارکیٹ 1 سے 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے۔ اس وجہ سے بکنگ بھی نرم ہوئ ہے۔ انڈیا مارکیٹ مزید 2 روپیہ کلو نرم لگ رہی ہے۔ جب مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہوتی ہے آپ بھی ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کیا کریں جبکہ نیچے آے گی مارکیٹ پھر لینا شروع کر دیں گے۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2026 18:32:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے 13165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اگست فکس 13090 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ستمبر فکس 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2026 17:23:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال کے 108/108.5 روپیہ کلو تک بھاو ہیں جبکہ رشیا کے مالوں کا روپیہ کم ریٹ ہے۔ فل حال لوکل میں ریٹ مضبوط ہے تاہم گاہکی اتنی نہیں ہے۔ گاہکی بکنگ میں ہے۔ رشیا کے مال کے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یہ ری سیل میں مال ملتے ہیں۔ رشیا سے نئ بکنگ آفر نہیں ہو رہی ہے۔ کینیڈا جو ویسل بک ہوا تھا اس کے مال 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 101 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں مال سستا ہے اس لیے انویسٹرز اور سٹاکسٹ بکنگ میں ہی مال لیتے ہیں۔ ییلو پیس جولائ میں پورٹ پر لگ بھگ 370 کنٹینر کے قریب آمدن تھی۔ 70 کنٹینرز آئے تھے اور 7500 ٹن کے قریب بلک میں مال تھا۔ لوکل سپلائ زیادہ پڑی تھی جس کی وجہ سے جولائ میں مال کم آیا ہے۔ .
Aug 07 2026 17:20:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور 20 اگست پیمنٹ پر 195/195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ نیچے ریٹیل میں کام نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ تنزانیہ سے 10/15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ آسٹریلیا سے ستمبر شپمنٹ 670/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 670 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 201.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا بازار آج تھوڑا ڈھیلا ہوا ہے اوپر 6550 کو ٹچ کر کے 6400 ہے۔ .
Aug 07 2026 16:56:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز کے ہاتھوں میں ضرورت کے مطابق مال ہیں بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے اس لیے ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 166.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نیو کراپ 520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 157.57 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 07 2026 16:44:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس پورٹ کے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے سارٹیکس مال 180 جبکہ اچھے سارٹیکس برانڈڈ مال 182/183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے سٹانڈر کوالٹی 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 540/545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 185/190 8 ایم ایم 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 7/8/9 ایم ایم 710/720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 218.17 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ہلکے مال 20٪ تک ڈیمج مال اس سے بھی 50/60 ڈالر کم میں مل جاتے ہیں تاہم ان میں کام نہیں کرنا چاہیے۔ امیریکا مارکیٹ رامبا 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رامبا برانڈ کی 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 315.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 07 2026 16:41:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ بکنگ برما سے 995 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12060 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائی میں ماش ثابت کے کافی مال کراچی پورٹ پر آئے ہیں تقریباً 439 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں 18 کنٹینرز تھائی لینڈ سے اور 421 کنٹینرز برما سے آئے تھے۔ انڈیا میں ماش کی کاشت جولائی میں پچھلے سال کی نسبت اچھی ہوئی ہے جسکی وجہ سے ریٹس میں نرمی نظر آرہی ہے۔ .
Aug 07 2026 15:28:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 سفینہ نو سیل ہے رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13190 اتحاد 13195 ڈھرکی 13160 گھوٹکی 13170 اے کے ٹی 13195 الائنس 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13205 حمزہ 13190 فاطمہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ خیرپور 13125 رانی پور 13100 آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13100 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10/15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 489.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 06 2026 22:49:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید گرم ہو گیا ہے اور 194.5 تک کام ہوے ہیں۔ 20 اگست کی پیمنٹ پر 196 تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ اگست ستمبر شپمنٹ 670 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے جو کراچی آکر تقریباً 202 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ نیو کراپ کے سودے جو اکتوبر نومبر میں شپمنٹ ہو گی ان کی آفرز نہیں آ رہی ہیں آسٹریلیا سے 690/700 ڈالر سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott