+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 13:51:11
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ گوار کی کاشت اچھی ہو رہی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔