+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2026 16:56:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز کے ہاتھوں میں ضرورت کے مطابق مال ہیں بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے اس لیے ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 166.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نیو کراپ 520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 157.57 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔