+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 13:27:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 190 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔