+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 14:37:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173/174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر کراپ 548 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 166.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نیو کراپ 518 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 156.96 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔