+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 12:14:25
  • Comments

Wheat | گندم

پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4770 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور لوڈ میں 11450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔