+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 13:28:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13170 اتحاد 13180 ڈھرکی 13150 گھوٹکی 13140 اے کے ٹی 13175 الائنس 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13190 حمزہ 13185 فاطمہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13090 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں جب تک ایکسپورٹ کی کوئی نیوز نہیں آتی تب تک لوکل مارکیٹ سست ہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 503 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔