+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 13:07:00
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن بھرپور شروع ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔