+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 14:28:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائی میں کافی مال کراچی پورٹ پر آئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔