+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2026 21:14:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 191.50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ 20 اگست 292.50 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 196 کی بیچ آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارکیٹ میں کوریکشن دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے ہو سکتا ہے مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو مزید ڈاؤن ہو جائے کیونکہ بہت تھوڑے وقت میں 35 روپیہ کلو کی تیزی آئی ہے اس لئے مارکیٹ تھوڑی نرم ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج انڈیا میں بھی مارکیٹ 1 سے 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے۔ اس وجہ سے بکنگ بھی نرم ہوئ ہے۔ انڈیا مارکیٹ مزید 2 روپیہ کلو نرم لگ رہی ہے۔ جب مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہوتی ہے آپ بھی ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کیا کریں جبکہ نیچے آے گی مارکیٹ پھر لینا شروع کر دیں گے۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔