+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 14:55:18
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک کی مارکیٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ انڈیا 20/30 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ چائنہ سے 2350/75 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 2350 ڈالر والے کراچی پورٹ پر 32500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے جبکہ 2400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 33200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں ریٹ تو مناسب ہی ہیں لیکن ڈیمانڈ بھی آگے سست ہے۔