+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 12:04:11
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ریٹ تو زیادہ بتاتے ہیں لیکن گاہک نہیں بنتا ہے۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔