+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 22:49:15
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں مزید گرم ہو گیا ہے اور 194.5 تک کام ہوے ہیں۔ 20 اگست کی پیمنٹ پر 196 تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ اگست ستمبر شپمنٹ 670 ڈالر فی ٹن موصول ہوئی ہے جو کراچی آکر تقریباً 202 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ نیو کراپ کے سودے جو اکتوبر نومبر میں شپمنٹ ہو گی ان کی آفرز نہیں آ رہی ہیں آسٹریلیا سے 690/700 ڈالر سمجھنا چاہیے۔ مارکیٹ گرم ہے۔