+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2026 17:20:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور 20 اگست پیمنٹ پر 195/195.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹیں بند ہیں۔ نیچے ریٹیل میں کام نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ تنزانیہ سے 10/15 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ آسٹریلیا سے ستمبر شپمنٹ 670/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 670 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 201.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا بازار آج تھوڑا ڈھیلا ہوا ہے اوپر 6550 کو ٹچ کر کے 6400 ہے۔