+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2026 17:23:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال کے 108/108.5 روپیہ کلو تک بھاو ہیں جبکہ رشیا کے مالوں کا روپیہ کم ریٹ ہے۔ فل حال لوکل میں ریٹ مضبوط ہے تاہم گاہکی اتنی نہیں ہے۔ گاہکی بکنگ میں ہے۔ رشیا کے مال کے 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یہ ری سیل میں مال ملتے ہیں۔ رشیا سے نئ بکنگ آفر نہیں ہو رہی ہے۔ کینیڈا جو ویسل بک ہوا تھا اس کے مال 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 101 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں مال سستا ہے اس لیے انویسٹرز اور سٹاکسٹ بکنگ میں ہی مال لیتے ہیں۔ ییلو پیس جولائ میں پورٹ پر لگ بھگ 370 کنٹینر کے قریب آمدن تھی۔ 70 کنٹینرز آئے تھے اور 7500 ٹن کے قریب بلک میں مال تھا۔ لوکل سپلائ زیادہ پڑی تھی جس کی وجہ سے جولائ میں مال کم آیا ہے۔