+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 12:42:52
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 395/405 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے 5/10 گٹو کر کے مال بکتا ہے۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ لال جوار کی کاشت اچھی ہوئی ہے۔