+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 07 2026 15:28:48
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13700 العربیہ 13600 سفینہ نو سیل ہے رمضان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13510 کمالیہ 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13190 اتحاد 13195 ڈھرکی 13160 گھوٹکی 13170 اے کے ٹی 13195 الائنس 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13205 حمزہ 13190 فاطمہ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ خیرپور 13125 رانی پور 13100 آبادگار 13100 النور 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اگست فکس کے سودوں کے 13100 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12945 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10/15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 489.5 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔