+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 14:25:35
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 90 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2130 ڈالر ف ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں انٹرنیشنل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔