+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 22:40:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عید بعد کی پیمنٹ پر 10950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11080  جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودے 11725 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے مضبوط ہیں جبکہ مئ کا بھی گاہک ہی ہے بیچ بہت تھوڑی تھوڑی آتی ہے