+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 21 2023 11:56:29
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/13900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 14400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔