+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 13:16:16
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں گاہکی خاموش ہے
 دوسری جانب ایران سائڈ بھی کافی مال ایکسپورٹ ہوتے تھے جو کہ رستوں کے مسائل کی وجہ سے ایکسپورٹ نہیں ہورہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے بکنگ تیز ہے اور 2130 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں ایف او بی میں اور مزید بھی تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے جہاں لوکل میں بھی مال ایکسپورٹ ہونا شروع ہوئے وہاں لوکل مارکیٹ بھی شوٹ آپ کرجائے گی۔