+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 14:43:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز لوکل میں تھوڑا تھوڑا مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔