+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 13:46:08
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13850 العربیہ 13740 پپلاں شوگر ملز کی سیلنگ نہیں ہے رمضان 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13625 کمالیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13210 اتحاد 13240 ڈھرکی 13205 گھوٹکی 13195 اے کے ٹی 13210 ایس جی ایم 13170 الائنس 13185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13260 حمزہ 13250 فاطمہ 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور شاہمراد شوگر ملز کے 13180 جبکہ مہران میر پور شوگر ملز کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13151 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 461 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔