+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 14:34:24
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ اور انڈین زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ انڈیا سے 2420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف کراچی پورٹ کے لیے۔