+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 01 2026 14:25:12
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں انڈیا سے گاہک نہیں ہیں کیونکہ انڈیا والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے وارہ نہیں بنتا ہے۔