+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2023 16:04:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9425 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد اور یونائیٹڈ بھی 9425 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے کے ٹی 9425 ڈھرکی 9435 گھوٹکی 9440/45 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔  جبکہ زیریں سندھ میں 9550/9600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں ریٹیل میں بہت اچھی گاہکی نکلی ہے خصوصاً سندھ میں بہت بہترین گاہکی ہے۔  مارچ کے سودوں کی 9500/10 جیسی پوزیشن بن گئی ہے مارکیٹ گرم ہے فل الحال۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق سینٹرل پنجاب میں سویرا شوگر ملز سے 10100 میں کام ہوا ہے 400 ڈیپازٹ پر مل نے بیچی ہے۔