+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 18:38:26
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 40/50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 6162 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔