+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2026 18:46:42
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بعض گھروں کی 12000 روپیہ من بھی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔