+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2023 13:56:57
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 178 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ انٹر بینک میں ڈالر روپیہ کم ہوا ہے اور 260 جیسے حالات ہیں۔ لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ تھوڑا تھوڑا کر کے ملتا ہے۔ امپورٹرز بھی تھوڑا تھوڑا ہی نفع پکا کرتے ہیں۔