+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 17:12:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز گاہک ہیں مزید 45 دن پیمنٹ پر بھی مال لے جاتے ہیں۔ ان ریٹس میں بھی مال لینا چاہیے۔