+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 19:06:37
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں سوموار پیمنٹ پر 174 کا گاہک بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیز کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں بھی مال لینا چاہیے۔ لوکل بازار مزید تیز ہو جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ دہلی منڈی میں 6297 ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں اور انڈیا آسٹریلیا سے نیو کراپ کے سودے بھی 620 ڈالر تک لے گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے اس میں مزید تیزی بن سکتی ہے