+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 17:18:16
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔