+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2026 18:08:51
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12000 60/40 کوالٹی 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جن ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے تھے وہ بھی مال فارغ کر رہے ہیں۔