+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 22 2023 20:58:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8810/15 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 8730/35 کا گاہک ہے ٹیکس ان پیڈ۔ مارچ کے سودے 9245 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق دوبارہ گاہک بننا شروع ہوا ہے۔  انویسٹرز دوبارہ ایکٹو ہونا شروع ہو گئے ہیں۔