+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 16 2023 16:07:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 173 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر 174 جیسے حالات ہیں۔  گاہک بن جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دوسرا دن ہے انٹر بنک سے ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔  دوسری جانب پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے 190 سے 194 کی رینج میں کالا چنا فروخت کر کے ایک دفعہ نفع کھرا کر لیا تھا وہ لوگ اب دوبارہ کالا چنا خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہیں ڈیمانڈ کم ہونے پر روپیہ دو روپیہ کلو مندہ بھی ہو جائے لیکن یہاں لوگوں نے تھوڑی تھوڑی خریداری شروع کر دی ہے۔  ماہرین کا خیال ہے کہ 21/22 فروری کو ماہ شعبان شروع ہو جاے گا اور اس کے آس پاس گاہکی بھی نکل آے گی۔