+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 15 2023 11:54:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 174.5/175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ کام ہو رہے ہیں۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک ڈالر ریٹ 266 ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔