+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2023 14:36:35
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 181.5/182 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 269.5 روپیہ تک ہے۔