+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 16:29:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی کے ریٹ شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوے ہیں اور 182/83 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل گاہکی کمزور ہے اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک ڈالر 276/77 کی سطح پر ہے لیکن آج ایمپورٹرز کو خاطر خواہ نہیں ملے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال کوئی بکنگ بھی نہیں ہورہی ہے جو جہاز راستے میں ہیں وہی ہیں فل الحال۔