+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 11:48:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ میں 2 روپیہ کلو کی کمی ہوئی ہے اور 185 تک کام ہوے ہیں۔  پیر منگل کی پیمنٹ پر 186 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آئی ہے دوسری جانب ریٹیل میں گاہکی بھی کم ہے۔  اس کے علاؤہ جن لوگوں نے 135/40/50 تک کالا چنا خریدا ہوا تھا وہ لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے مطابق آج انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ 276/277 کی سطح پر ہیں لیکن بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج بھی ہمیں کالا چنا کےلئے ڈالر نہیں ملے۔