+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 02 2023 12:43:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 8800 پہ رکے ہوئے ہیں۔ رمضان اور العربیہ 8550 بھون 8450 جبکہ جھنگ شوگر ملز 8480 اور عبداللہ شوگر ملز بھی 8450 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8535 کنجوانی کمالیہ اور کشمیر 8500 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 8450 آر وائی کے 8450 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 8400 اتحاد 8405 یونائیٹڈ 8400 جیسے حالات ہیں۔  اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی بھی 84000 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ 8275 سے 8375 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔  دوسری جانب ڈیلر حضرات نے 6 فروری کی پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز میں سودے بھی لکھواے ہوے ہیں۔  اگر ایک دو دن حاضر میں کام نہ نکلا تو مارکیٹ تھوڑی بہت نیچے بھی آ سکتی ہے۔  فروری کے سودے 8670 جبکہ مارچ کے سودوں کے 8985 جیسے حالات ہیں۔۔