Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 23 2026
Jun 17 2026 14:04:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشین مال 92.5 جبکہ کینیڈین مال کی 93.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Jun 17 2026 13:46:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14050 سفینہ 13900 المعیز 1 13770 المعیز 2 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13940 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13545 اتحاد 13555 ڈھرکی گھوٹکی 13535 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13640 حمزہ 13660 فاطمہ 13710 شیخو 13700 اشرف 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ انصاری 13650 النور 13685 مہران فاران شوگر ملز کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 17 2026 13:35:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈنڈی والے مال لائنوں پر 9500/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 17 2026 13:32:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے مارکیٹ میں تیزی کا ہے تاہم جن لوگوں نے نیچے 10000/10500 میں مال لیے تھے وہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں اس سال ہلدی کی پروڈکشن کم متوقع ہے جو کہ 10.40 لاکھ ٹن تک بنتی ہے۔ مہاراشٹرا میں زیادہ بارشوں کی وجہ سے ہلدی کی فصل کو نقصان پہنچا تھا جسکی وجہ سے کراپ کافی ڈیمج کوئی ہے جنوری سے جون تک 67832 میٹرک ٹن تک ہلدی کی آمدن ہوئی ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 27٪ کم ہے تیلنگانہ میں بھی 3٪ تک آمدن کم ہے پروڈکشن کم ہونے کے باوجود بھی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز نہیں ہورہی ہے کیونکہ پچھلے سال انڈیا سے وارہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر مال ایکسپورٹ ہوگئے تھے تاہم اس سال پاکستان میں ہلدی کی فصل بہت ہے اور ایکسپورٹ میں بھی وارہ ہے۔ .
Jun 17 2026 12:49:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ وکرا فلحال خاموش ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 380 جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 15200/15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 17 2026 12:39:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی کمزور ہے تاہم مال اتنے وافر نہیں ہے سٹاکسٹ کی بیچ بھی کمزور ہے۔ .
Jun 17 2026 12:26:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے انٹرنیشنل مارکیٹ 80 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6016 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں .
Jun 17 2026 12:19:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4050 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اور آل مارکیٹ مضبوط ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 17 2026 12:15:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس مناسب ہیں تاہم سپلائی بھی وافر ہے جسکی وجہ سے مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 17 2026 12:13:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے ان ریٹس میں بھی سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ .
Jun 17 2026 12:11:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Jun 17 2026 12:09:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8500/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 8200/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل لائنوں پر علی پور سائڈ بارش تھی جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Jun 16 2026 18:42:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2026 18:40:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ امپورٹ والے مالوں کا پڑتا بھی لوکل مارکیٹ کے برابر ہے جسکی وجہ سے فلحال امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ .
Jun 16 2026 18:39:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 157/158 جبکہ حاضر میں 159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 16 2026 18:35:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں اچھی کوالٹی کے مال 12500 جبکہ ہلکی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2026 18:30:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 15800 تک کی آتی ہے۔ فل حال فارورڈ میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 16 2026 18:18:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Jun 16 2026 18:15:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ رجحان والے مالوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں لائن لوڈ سے۔ .
Jun 16 2026 17:55:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ میں خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 16 2026 17:55:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ میں خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 16 2026 17:52:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشین مال 92 جبکہ کینیڈین مال کی 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jun 16 2026 17:49:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13490 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13397 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 16 2026 17:48:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 16 2026 17:26:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ 16 سے 20 جون کے دوران پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Jun 16 2026 17:00:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں باریک مال 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 8000/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل کے اے گریڈ مال 9600 جبکہ تنزانیہ کے مال 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ سے امپورٹ والے مالوں کا خریدار نہیں ہے۔ .
Jun 16 2026 16:53:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 8/10 روپیہ کلو کمزور ہوگئی تھی جسکی وجہ سے اب تھوڑی بہت بہتر ہوئی ہے تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ آگے پورٹ پر بلک میں مال بھی لگنا ہے پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ .
Jun 16 2026 16:06:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم برانڈڈ مال 228/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 9 ایم ایم کی 1035 ڈالر جبکہ 8 ایم ایم کی 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2026 16:06:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13560 ڈہرکی گھوٹکی 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13530 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 16 2026 16:05:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13500 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ والے سودوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 9000 سے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مالوں کے ہلکے پلانٹ 14000/14500 جبکہ اچھے پلانٹ 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 23 2026
Sep 23 2026
Sep 23 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott